جذبہ و شوق کی روانی میں
غلطی ہو گئی جوانی میں
زندگانی تو جیسے ڈوب گئی
ہجر اور غم کی بے کرانی میں
جانے کیا کہہ گیا ہے اشکوں کو
آگ سی لگ گئی ہے پانی میں
ایک دن دل Ø+واس Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھا
ایک چھوٹی سی ناگہانی میں
تجزیہ ہی نہیں کیا اس کا
عمر بیتی ہے خوش گمانی میں
اس کی عادت سے مجھ کو لگتا ہے
کوئی لذت ہے بدگمانی میں
اک کشش سی عجیب ہوتی ہے
عشق کی سلطنت کی رانی میں
وہ مجھے دیکھ کر بہت خوش ہے
دکھ کے سورج کی سائبانی میں
اک Ù…Ø+بت ہے اور جدائی ہے
عمر کی مختصر کہانی میں
***